the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مقتول آرٹی آئی جہد کار ونائک بالیگا کی ماں جیئنتی بالیگا نے 8جنوری 2017کو آخری سانس لی اور اس کے بیٹے کے قاتلوں کو سزا دلاتے ہوئے دیکھنے کی امید پوری نہیں ہوسکی۔تاہم بالیگا کے خاندان نے جیئنتی بالیگا کی آنکھوں کا عطیہ



دیتے ہوئے 2افرا دکی جان بچائی جنہیں پیوندکاری کے ذریعہ آنکھیں حاصل ہوئی ہیں۔جیئنتی اپنے بیٹے کی ہلاکت کے بعد شدید مایوسی میں چلی گئی تھی اور وہ ونائک بالیگا کی موت کے بعد اپنے خاندان کے دیگر ارکان کی سلامتی کے تعلق سے فکر مند تھیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.